the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد

سعودی عرب دہشت گرد تنظیم دولت اسلامیہ (داعش )کے خلاف جنگی مہم کو تیز کرنے کے لئے ترکی ایئر پورٹ پر اپنے طیارے تعینات کرے گا۔
بریگیڈیئر جنرل احمد الاسیری نے کہا کہ سعودی شاہ داعش کے خلاف جنگ کو تیز کرنے کے



لئے مصروف عمل ہیں اور اسی کے نتیجے میں سعودی عرب ترکی میں اپنے طیاروں کی تعیناتی کرے گا۔
ترکی وزیر خارجہ میولوت كاوسوگلو نے کہا کہ داعش کے خلاف حکمت عملی بننے کے بعد ترکی اور سعودی عرب شام میں زمینی کارروائی شروع کر سکتے ہیں

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.